قرین صواب

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب۔ "اس لیے قرین صواب یہ ہے کہ اردو مرکبات کی ساخت کے اعتبار سے صرف تین قسمیں کی جائیں۔"      ( ١٩٧٣ء، شوکت سبزواری، اردو قواعد، ٥٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قرین' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'صواب' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب۔ "اس لیے قرین صواب یہ ہے کہ اردو مرکبات کی ساخت کے اعتبار سے صرف تین قسمیں کی جائیں۔"      ( ١٩٧٣ء، شوکت سبزواری، اردو قواعد، ٥٣ )